پیام انسانیات

 

نہیں رہیگی کوئی صفات باقی سواے ذات کے میرے اندر روح بن کر

محمّد دور رسول الله ، الله کا کلام ہیں، آپ چلتا پھرتا قران ہیں

 

سارے عالم کے انسانوں کے لئے قلب – بی سکوں صرف-وا-صرف سوپر پاورہے ظاہری وا باطنی امراض کا علاج ہیں. چاہے وہ بھوت پریت ہو یا جادو ٹونا، بھناُمتی، شادی بیا میں رکاوٹ، و پریشانی، رزق کی تنگی، کاروباری رکاوٹ، آسیبی اثرات، یا امراض ظاہری، جیسے دل کی بیماری(ہارٹ اٹیک) یا کینسر یا بلڈ پریشر یا سگر کی بیماری ہو ان سب بیماریوں کا علاج ہمارے پاس صرف اس کلمے حق کے ذریعے کیا جاتا ہیں بلا ما وضا جو کلمہ حق لا الہٰ الا اللّہٰ ہے. یہ ہمارے بتیس(٣٢ ) سلالہ تجربہ ہے اور اس سے کی ظاہری وا باطنی امراض دفع ہو چکے ہیں سارے عالم کے انسانوں سے چاہے وہ کسی بھی فرقہ (ہندو، مسلم، سکھ، عصائ) یا مسلق، مذہب کسی بھی پیر کا مرید یا کسی بھی جماعت سے تعلّق رکھتا ہو (وابستہ ہو ) اس میں کوئی شرط نہیں صرف انسان ہونا شرط ہیں، اور کوئی بھی انسان تین دن تک ہمارے  بتایے ہوئے طریقے پر اس کلمے کا ورد ١١٠٠ مرتبہ رات میں(چار سے پانچ بجے) کے درمیان جیسی بھی حالت میں ہو غسل، طہارت، وضو کی کوئی شرط نہیں ہے صرف زبان سے ١١٠٠ مرتبہ اس کلمے کو ادا کرنا ہوگا ضرور اسکو سپرپاور خواب کے ذرے پیام دیگا کے اسکی ظاہری وا باطنی کی بیماری کیا ہے اورسپر پاور خود اسکو اپنے گھر میں جو بھی نرم چیز جیسے چاول، آٹا، شکر،گیہو، جوار یا کوئی دال جس کسی چیز پر تحریرپڑھی جا سکے ایسی چیز پر جب وہ کلمہ گو نظر ڈالیگا تو اسکو اس پر سپر پاور کا نام الله نظر ایگا. اس عمل کے بعد اسکو تین دن میں سکوں-ے-قلب ہو جاےگا، اب تین دن کے بعد رات مے اس کا ذکر کرنے کی ضرورت نہیں دن کےکسی حصّے مے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ١١٠٠ مرتبہ اس کلمے کو دہرایگا تو زندگی میں کبھی بھی اسکوبے چینی یا بےسکونی نہیں چھو سکتی اور سب سے پہلے رزق کی تنگی دور ہو جاےگی اس کے بعد آگے جسمانی یا روحانی علاج مطلوب ہو تو ہم سے ربط پیدا کریں – پتہ حسبی ذیل ہیں

پیام انسانیات

نایاب تحفہ الله کے طرف سے بندے کے لئے پیام انسانیات سارے عالم کے لئے.

کلمت  الحق: “لا الہٰ الاالله”

نہیں رہیگی کوئی صفت باقی سواے ذات کے میرے اندر روح بن کر

جب بندہ کلمہ پڑھتاہے چاہےکسی مذہب سے اسکا تعلّق ہو اس کلمے کو پڑھنے سے نفس ساکت ہو جاتی ہے اور خون کا ہر خطرہ اس کلمے کے بار بار ذکر کرنے سے اپنے اندر ایک طاقت اور اطمنان پیدا کرتا ہے جو سارے عالم کے ذکر کرنے سے نور کےکر نیں دیکھ سکتا ہے ہر عمل میں کیو کے یہ کلمے ہر ایک پیغمبر کے ذریعے کاینات کے ہرذرے کی نفی کرکے دھڑکن کو ہی ذات ثابت کرتا ہے اور سارے انبیاء کا یہی مذہب تھا اور سارے عالم کے ١،٢٤،٠٠٠ انبیاء اسی کلمے کی ذریعے الله کی ذات کو منوانے کے لئے اے تھے. ایک ہی پیغمبر محمد (س.ا.و.س) اپنے اندر اپنے رب کا مشاہدہ(ڈیمونستراٹیوں) کیا روح کے ذریعے. اسی مشا ہدہ کے ذریعے امّت کے لئے تا قیامت تک کے لئے ہر روح کے اندر اپنے رب کا مشاہدہ کرواینگے. جب کسی بندے کے اندر اس مشاہدہ کے ذریعے نفس اور شیطان ساکت ہو جاتے ہے تو جو بھی ظاہری بیماری ہو یا پھر باطنی، روحانی امراض ہو جیسے کے بھوت-پرت، جادو-ٹونا، آسیب ان سب بیماریوں کو اس کلمے کے ذریعے ہی  کنٹرول کیا جا سکتا ہے، بشرطیکے کے اس کلمے کو ہمارے اپنے طریقے سے جو سینہ-با-سینہ ہوتے ہوئے سرکار دو عالم صلی الله علیھ وسلم سے ہم تک پہنچا ہے جس کا  تجربہ سارے عالم کے سامنے اور سارے دنیا مے ٣٢ سال سے منواتے آ رہے ہے، جو کے ١٠٠% کامیاب ہے. جس کو  یہ آزمانا ہے، اس کلمے کو آزما سکتا ہے. چاہے وہ کسی مذہب سے یا پھر کسی عقیدے سے تعلّق رکتا ہو اس میں کوئی شرط نہیں صرف وا صرف انسان ہونا شرط ہے. ان تمام ہماری باتوں کو الله رب  عزت اس کلمے کے ذریعے ثابت کر رہے ہے

پارہ ١: سوره بقرہ : آیات نمبر. ٦١ – ٦٢

  جو لوگ نفس کی نفی کرکے ذات کو پا لیتے ہے، وہی دن انکا آخری دن ہوگا. اب جو بھی عمل ہوگا ذات کے ذریعے ہوگا جو عمل ذات کے ذریعے ہوگا وہ عمل صالح ہوگا اور جو عمل صالح ہوگا اس کا اجر الله کے پاس محفوظ رہیگا. اب ایسےلوگوں کو نہ خوف ہوگا اور نہ رنج ہوگا

اس ادارے کو آپ کی مدد اور عنایات کی ضرورت ہیں. اپ لوگ زکات، چرم قربانی، یا نیٹ-کش جیسے بھی ہو اپ مدد کر سکتے ہیں

اہم بات: کوئی مسلم  یا جس کسی کو بھی اس ادارے سے ہمدردی ہے اپنی مدد اور اپنے پیسے صحیح روحانی تعلیمات اور بزرگانے دین کی خدمات کرنا چاہتا ہو تو اپ کو چاہیے کے اپنی بستی میں، اپنے شہر، ملک میں جہاں کہی بھی ہو اس ادارے کی خدمات کرے اور ثواب-ے-ڈرانے اور ثواب-ے-جاریہ حاصل کرے. جو کوئی خدمات کریگا قتامت تک الله تالا اس کو ثواب-ے-جاریہ اتا فرماینگے کیوں کی حدیث ہے، نبی کریں صلّ الله علیھ و سلّم نے ارشاد فرمایا کے یا علی رضیالله تعالی عنہا، تم کسی ایک بھی انسان کو کلمے کے ذریعے الله تعالی کی طرف کر دو تو الله تعا لی تم کو دنیا کے تمام انسان کو کلمہ پڑھانے کا ثواب عطا فرماینگے. کیوں کے اس ادارے کا مقصد کلمہ کی بنیاد ہیں جو الله تعا لی کا تعاروف کرواتا ہیں اور شیطان مردود انسانی دشمن سے آزاد کرواتا ہیں

ایڈریس: ١٩-٣-٣٨٩، جہانما حیدرآباد، انڈیا

فون: ٩٣٩٢٤٥٧٥٧٢، ٩٩٤٦٦٩٩٧٦٠

mohd_sofi1@yahoo.com , mohd_samsofi@yahoo.com   :ای میل    

http://www.messagetohumanity.info/ar   :ویب سائٹ  

Translate »