مناجات مقبول

١. آئے الله میں گناہ گار ہوں ، بدکار ہوں ، سیااکار ہوں ، ریاکار ہوں ، تو اپنا محتاج رکھ کسی اور کا محتاج نہ بنا
   ٢. آئے الله میرے گناہ کبیرہ اور گناہ صاخیرہ کو معاف کر اور تمام غلطیوں کو در گزر ک  
٣. آئے الله ہم تیری پناہ چاہتےہیں ، دن كے اجالے سے ، رات كے اندھیرے سے ، ہر مصیبت سے ، ہر آفات سے ، ہر پریشانی سے ، قانون کی گرفت سے ، پولیس کی گرفت سے ، شیطان مردود كے شَر سے ، دشمن كے شَر سے ، قبر كے عذاب سے ، جہنم كے عذاب سے ، پل صراط كے راستے سے ، میزان كے ترازو سے ، حشر كے میدان سے ، تیرے مخلوق كے شار ، فریب ، حسد ، جلن ، کینہ ، کپٹ ، دھوکا دہی سے ہم تیری پناہ چاہتے ہیں 
٤. آئے الله ہم کو ااخلاص كے ساتھ ذکر ، تلاوت اورنمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرما 
٥. آئے الله ہم کو صبر جمیل عطا فرما ، عقل سلیم عطا فرما ، علمی کامل عطا فرما اِس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرما
 ٦. آئے الله ہر مسلمان کو کعبے حق کا طواف نصیب عطا فرما ، روزہ حق کا دیدار نصیب عطا فرماکار اور صدقہ حق عطا فرما 
 آئے الله تیری محبت خاص عطا فرما اور تیرا خوف عطا فرما جتنا كے ہم برداشت کر سکے ٧. 
 ٨. آئے االله تیرے نبی ﷺ  کی ہر سنت کو زندہ کرنے کی توفیق عطا فرما سنت كے لیے جینے اور سنت كے لیے مرنے کی توفیق عطا فرما 
٩. آئے الله ہمارے اعمال کا ، قرض کا ، کاروبار کا تو ہو زمیدار ہو جا  
 ١٠. آئے الله  قرض لینے والوں کو صبر عطا فرما اور جس سے  ہم کو قرض لینا ہے ان کو معاف کرنے کی توفیق عطا فرما 
 ١١. آئے الله  ہمارے اولاد کو نیک صالح ، مرد مجاہد ، حافظ قرآن ،عامل قرآن بنا . اور جو لوگ صاحب اولاد نا ہونے کی وجہ سے دوبیا میں تڑپ رہے ہیں  ، ان کو صاحب اولاد بنا دے اور ان کو نیک صالح اولاد عطا فرما
١٢. آئے الله ہمارے ماں ، باپ ، بہن ، بھائی ، عزیز وا اقارب ، پڑوسی ،مرید یں ، متقدین اور سارے عالم کے مسلمان مرد عورتوں کو توحید كے سمندر میں ڈبو دے . انکی جایز دعاؤں کو قبول فرما اور انکی حفاظت فرما جس طرح تونے اپنے محبوب پیغمبروں کی ، محدیسن کی ، صالحین  کی حفاظت کی تھی اسی طرح ان سب کی حفاظت فرما – دایں سے ، بایں سے ، اوپر سے ، نیچے سے ، آگے سے پیچھے سے 
 ١٣. آئے الله  تیرے مخلوق كے دِل میں ہمارے محبت اور خوف ڈال دے ، جو دشمن ہے ان کو دوست بنا دے اور جو دوست ہے ان کو سمندر جیسی گہرائی کی دوستی میں جکڑ دے 
 ١٤. آئے الله جو بیمار ہے ان کو شفاء عطا فرما ، جو بے روزگار ہے ان کو روزگار عطا فرما جو بے نمازی ہیں ان کو نامازی بنا اور جو نامازی ہے ان کو اخلاص كے سمندر میں ڈبودے اور جو تیرے نبی كے امتی قبر كے عذاب سے تڑپ رہے ہیں اور جو امتی اِس دُنیا میں قبر کی عذاب کی طرف بعد رہے ہیں ان سب کو معاف فرم 
 ١٥. آئے الله سارے عالم كے نوجوان لڑکیوں کی عصمت کی حفاظت فرما اور سارے عالم میں امن و امان عطا فرما
 آئے الله  اِس کلمے کی حقیقت کو مشرق وا مغرب شمال جنوب تک پہوچھا دے ١٦.  
١٧. آئے الله ، ہماری زباں میں تاثیر عطا فرما آنكھوں میں شرم وا حیا عطا فرما جسم میں طاقت اور دِل میں ہمت عطا فرما اور سارے عالم كے کافروں پر غلبہ عطا فرما 
‫١٨. آئے الله حضور اکرم ﷺ سے سچھی محبت عطا فرما پیغمبروں سے صحابہ سے محدسین سے سے صالحین سے سچھی محبت عطا فرما . 
١٩. آئے الله مجھ کو تیری وحدانیت سے آراستہ کر دے تاکہ تیری مخلوق میرے اندر ذات و صفات کا مشاہدہ کر سکے . تجھ سے تجھی کو مانگتا ہوں تجھ سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور تیرے اور میرے ( میری نفس اور تیری روح كے ) بیچ میں جو حجابات ہیں ان کو ہٹا دے 
٢٠. آئے الله بے شک تو مجھے جہنم میں ڈال دے لیکن تیرے نبی کی امت میں جو گناہ گار ہے ، بدکار ہے ، سیاکار ہے ، ریاکار ہے ان سب کو معاف فرما اور جنّت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ٢١.آئے الله ان تمام دعاؤں کو حضور اکرم کے واسطے سے اور انکے نواسوں کی شہادت کے ایک ایک خون کے قطرے کا واسطہ اور بایزیدبستامی رح ، ابل حسن قرقانی رح ، ابراہیم بن ادھم رح ، رابعہ بصری رح ، حسن صوفی رح ، قدیجتیہ الکبراصوفی رح ، اور فاطمہ صوفی رح ، صفیہ صوفی رح اور عافیہ صوفی رح کا واسطہ قبول عطا فرما
نوٹ : لوگ اکثر پوچھتے ہے كے کیوں ہَم ایسی دعا مانگ رہے ہے کی ہمیں جہنم میں ڈال دے ؟ اِس کا اس کا تجزیہ یہ ہے  
 (آئے الله بے شک تو مجھے جہنم میں ڈال دے لیکن تیرے نبی کی امت میں جو گناہ گار ہے ، بدکار ہے ، سیاکار ہے ، ریاکار ہے ان سب کو معاف فرما اور جنّت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما)

الله سے رسول نے فرمایا : جہنم ہر روز ستر مرتبہ الله سے پناہ مانگتی ہیں – اے الله تو مجھے محفوظ رکھنا جو بندہ کلمہ پڑھ کے اپپنی نفس کو ساکت کرکے صبر کی آگ میں جلتا ہے ، اسکو آگ کی شدّت جہنم کی آگ سے زیادہ ہے – اس لیے جہنم ڈرتی ہے کے کہیں یہ بندہ میرے اندر قدم نہ رکھ دے اور کہیں میں ٹھنڈی نہ ہو جاؤں – اسی لئے بار ہا الله سے دعا کرتی ہے کے اے الله تو مجھے محفوظ رکھنا اس بندے کی صبر کی آگ سے – جب جہنم ہر روز ہم سے ستر بڑ ڈرتی ہے تو ہم ١١٠٠ مرتبہ کلمہ پڑھ سے ہر روز کیوں نہ ڈرایئے اگر ہمارے ایک جلنے سے الله کے رسوں کی امت بچ سکتی ہے تو میں الله کے رسول کا سچا امتی ہونے کے ناتے میں یہ چاہوں گا کے میں جہنم میں جاکر رسول کی امّت کو باخشواؤں گا اور آپ کی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچا و نگا ، اگر میرے ایک کے جلنے سے میرے رسول کی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچ سکتی ہے تو میں کروڑ با بار جلنے کو تیار ہوں

درود کامل

اللھمّ جعل صلواتیک ور حمتک علی سید نا و مولانا محمّد علی ا ل محمّد و اصحا بہ و ازواجہ و ذریتہ و امہت المومنین کما صلیت علی ابراہیم ا علی ا ل ابراہیم انک حمید مجید

پاک ہے وو ذات جسکی دھڑکن سے ہم نیک عمل کرتے ہیں – بے شک ہمارا ہر عمل ہمارے نبی کا عمل ہے اور انکی آل کا عمل ہے ، صحابیوں کا اور انکی بیویوں ، ماؤں کا ہے ، اور یہ عمل ابراہیم اور انکی آل سے ہم تک پہنچا ہے ، اس لئے ہمارا عمل ان سب پر پہنچے گا درود و سلام بن کر

 
رف : – اللہ كے رسول سا نے ارشاد فرمایا Jاحاننام ہر روز 70 ٹائمز . اللہ سے پناہ مانگتی ہے ، آئے الااح تو مجھے محفوظ رکھنا جو بندہ کلمہ پادکی اپنی نفس کو ساکت کرکے صبر کی آگ میں جلتا ہے ، اسکی آگ کی شدت جہنم کی آگ سے زیادہ ہے . اسی لیے جہنم ڈرتی ہے كے کہی یہ بندہ میرے اندر کادامنا رکھ دے اور میں کہی ٹھنڈی نا ہوجاو . اِس لیے بڑھا الااح سے دعا کرتی ہے كے آئے الااح تو مجھے محفوظ رکھنا اِس بندے کی صبر کی آگ سے ، جب جہنم ہر روز ہَم سے 70 ٹایم ڈرتی ہے تو ہَم کلمہ پادکی 1100 ٹایم ہر روز کیوں نا درایی اگر ہمارے اک جلنے سے الااح كے رسول ( ساوس ) کی امت بچ سکتی ہے تو میں الااح كے رسول ( ساوس ) کا سچا امتی ہونے كے ناتے میں یہ چااحونجا كے میں جہنم میں جا کر آپ کی امت کو بخش واونجااور آپ کی آنکھوں کو ٹھنڈک پاوچاونجا ، اگر میرے اک كے جلنے سے میرے رسول ( ساوس ) کی آنکھوں کو ٹھنڈک پوحونچ سکتی ہے تو میں کڑوڑ باڑ جالنی کو تیار ہوں . 
درود شریف ( درود کامل ) 
الاااحوم ماج آل سولاواتیکا وا ریحماتیکا اعلی جادیاییی ساییییدینا وا ماولاانامحاممادیون وا اعلی آلی موحاممادیون وا اشابیحی وا ازواجیحی وا زوریاتیحیوا ومماحاتال مومینینا کما سولایتا اعلی یبرااحییما وا Aالا آلی یبراحییما انناکاہمیدوم مجید . 
پاك ہے وه ذات جسکی دھڑکن سے ہم نیک عمل کرتے ہے . بے شک ہمارا ہر عمل ہمارے نبی کا عمل ہے اور انکی آل کا عمل ہے ، ساحابیو کا اور انکیبیویو کا اعمال ہے ، جو ہمارے مایین ہے . اور یہ عمل اِبْراہِیم الایح سلام اور انکی آل سے ہم تک پہنچا ہے ، اسلئے ہمارا عمل ان سب پر پاحونچیجا درود و سلام بن کر .

Translate »